the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ملک کے سب سے مالا مال اور فعال شمال مشرقی خطے کی پسماندگی کی اصل وجہ اس کو نظر انداز کرنا ہے۔مسٹر سنگھ نے خراب موسم کے درمیان یہاں اروناچل پردیش کی 31 ویں ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر



اندرا گاندھی پارک میں منعقد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے بعد سے ہی خوبصورت شمال مشرق کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ پڑوسی ممالک کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کی وجہ اسٹریٹجک نقطہ نظر سے بھی یہ علاقہ کافی اہم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.